Translations in Urdu (اردو)
-
24 Feb 2022 | Publication
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پابندیوں کے بارے میں سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پابندیوں کے بارے میں سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات
-
21 Sep 2021 | Project Document
Supporting Environmental Safeguards in the Central and West Asia Region: Suggested Standard Operating Procedure on Working Safely from Infectious Diseases (such as COVID-19) Consultant’s Report (Urdu)
Consultants' reports describe activities by a consultant or group of consultants related to preparing a technical assistance project. This document dated September 2021 is provided for the ADB project 520099-001.
-
06 Aug 2021 | Infographic
Protecting Pakistan Against COVID-19 (Urdu Translation)
ADB has approved a $500 million loan to help the Government of Pakistan procure and deploy safe and effective coronavirus disease (COVID-19) vaccines and strengthen the country’s capacity to implement its vaccination program.
-
10 Sep 2018 | Institutional Document
معلومات تک رسائی
The new policy focuses on the guiding principles and the exceptions to disclosure.
-
05 Sep 2018 | Publication
ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان: حقائق نامہ
ایشیائی ترقیاتی بینک ADB توانائی ، ٹرانسپورٹ ، زراعت ، قدرتی وسائل ،دیہی ترقی ، پانی کی فراہمی ،شہری بنیادی ڈھانچہ اور خدمات ، ادارہ جاتی اصلاحات ، اور مالیات کے شعبوں میں پاکستان کی ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلیے مدد فراہم کرتا ہے
-
26 Jul 2018 | Institutional Document
حکمت عملی 2030: خوشحال، ہمہ گیر، مستحکم اور پائیدار ایشیاء و بحرالکایل کا حصول
حکمت عملی 2030خطے کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ADBکی کوششوں کی راہ متعین کرتی ہے۔
-
28 Jun 2018 | Business Guide
سٹرٹیجک پروکیورمنٹ پلاننگ
پراجیکٹ کی پیچیدگی، خطرات، اس کی مالیت اور اس کی پروکیورمنٹ کے معاہدوں سے اس بات کا تعین کرنے میں مدد ملے گی کہ کس سطح کی تحقیق اور تجزیے کی ضرورت ہے تاکہ پروکیورمنٹ کے متعلقہ و متناسب طریقہ ہائے کار اختیار کرنے کو یقینی بنایا جا سکے۔
-
28 Jun 2018 | Business Guide
پروکیورمنٹ کے متبادل انتظامات
ایشیائی ترقیاتی بینک پرکیورمنٹ کے متبادل انتظامات کے بارے میں بھی پروکیورمنٹ کے مرکزی نظام کے ساتھ طریقہ کار طے کرتا ہے۔ پروکیورمنٹ کے متبادل انتظامات کے موثر استعمال سے استعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ پروکیورمنٹ کے لیے درکار وقت کم کیا جا سکتا ہے، معیار کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ، خطرات کا انتظام کیا جا سکتا ہے اور روپے کے برابر قدر وصول کی جا سکتی ہے۔
-
28 Jun 2018 | Business Guide
ریاستی ملکیتی ادارے
ریاستی ملکیتی ادارے سے مراد ایسا ادارہ ہے جسے قرض خواہ ملک کے ملکی قوانین کے تحت ایک ایسا ادارہ قرار دیا گیا ہو جس پر ریاست یا حکومت کا براہ راست یا بالواسطہ(جزوی یا مکمل) کنٹرول یا ملکیت ہو، تاہم یہ تعریف اسی تک محدود نہیں۔
-
28 Jun 2018 | Business Guide
ای ۔پروکیورمنٹ
ای پروکیورمنٹ سے مراد اشیاء، ورکس اور خدمات کی پروکیورمنٹ اور معاہدہ جات کا انتظام چلانے کے لیے حکومتی اداروں، بولی دینے والے افراد، ریگولیٹری اداروں اور دیگر معاون خدمات فراہم کرنے والوں نیز سول سوسائٹی کی طرف سے انفارمیشن اور کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا استعمال ہے